3 فروری، 2017، 11:52 AM

برطانیہ کا بریگزٹ سےمتعلق وائٹ پیپر جاری

برطانیہ کا بریگزٹ سےمتعلق وائٹ پیپر جاری

برطانوی حکومت نے بریگزٹ سےمتعلق وائٹ پیپر جاری کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانوی حکومت نے بریگزٹ سےمتعلق وائٹ پیپر جاری کردیا ہے۔برطانوی حکومت کی جانب سے جاری کردہ  77صفحات پر مشتمل وائٹ پیپر کے مطابق برطانیہ غیرمحدود ٹرانزیشنل اسٹیٹس کی کچھ اقسام نہیں چاہےگا، یورپی یونین سےعلیحدگی کےبعد نئےانتظامات کیلئےدرکار وقت میں تبدیلی ہوسکتی ہے، یورپی یونین کےساتھ آزاد تجارتی معاہدہ کچھ شعبوں میں حالیہ سنگل مارکیٹ کےعناصر کےلئےہوسکتاہے۔

News ID 1870171

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha